Friday, 25 March 2011

HAFIZ-E-MILLAT (R.A.) MUBARAKPUR

Hafiz-e-Millat came to Mubarakpur on 29th of Shawwal 1352/ 14th of January 1934 from Muradabad and was appointed the principal of the Madarsa ASHRAFIA Mubarakpur Azamgarh.

2 comments:

  1. میری ایک منقبتی نظم ملاحظہ فرمائیں


    حافظِ دین وملت
    از: محمد حسین مشاہدرضوی مالیگاؤں ناسک
    آج ہے شہرہ سارے جہاں میںمصباحی حضرات کا
    تحریر سے، تقریر سے
    مسلک ِحق اور فکرِ رضا کی
    اشاعت میں مصروف ہیں
    فیضان ہے یہ اُس ذات کا
    کہتے ہیں جسے سب حافظِ ملت
    وہ حافظِ ملت کہ جس نے
    ہاتھوں میں اپنے سنبھالے ہوئے
    علم وہنر کی، حُسنِ نیت کی
    درخشاں درخشاں قندیلیں
    ظلمت کدوں میں جہل کی
    نورِ علم ویقیں پھیلاتے
    آگے ہی آگے بڑھتے گئے
    بسایا علوم اسلامی کا
    ایک شہر خوشِ نما
    لاریب! جو کہ آج ہے
    باعث ِافتخارِ سُنن
    وہ حافظِ ملت کہ جو تھے
    تقریر کے شاہنشاہ
    تحریر میں بھی یکتا تھے
    تھے علم ِحدیث وقرآں میں
    وہ صدرِ شریعت کے نائب
    جو ابر اُن کے در سے اٹھا
    وہ برسا ساری دنیا پر
    اس شان سے بانٹا علم وفن
    ہر ایک شاگرد ہے اُن کا
    یکتا، یگانہ، بے مثال
    پڑھتے ہیں یہ سب دیکھ کر
    سب اہل سنت جھوم کر
    جس نے پیدا کیے کتنے لعل وگہر
    حافظِ دین وملت پہ لاکھوں سلام

    ReplyDelete
  2. یہ تصویر حافظ ملت علیہ الرحمہ کی نہیں ہے

    ReplyDelete